: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بلا ری 12 اپر یل ( ایجنسیز) ا لیکشن کے عہد ید ا روں نے تلا شی آ پر یشن کے دو را ن 9 کر و ڑ کی غیر محسو ب ر قم پکڑ ی گئی جو کہ ایک سا ہو کا ر
start;">کے گھر سے بر آ مد کی گئی ۔ ایک اطلا ع ملنے پر کہ اس بڑ ی ر قم کو ا لیکشن میں خر چ کیا جا نے و الا ہے تو پو لنگ کے عہد ید ا روں نے سا ہو کا ر کے گھر پر پہنچ کر تلا شی لی اور ر قم کو ضبط کر لیا ۔